علامہ مجلسی نے کتاب "مصباح الانوار" سے نقل کیا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء (س) سے مروی ہے کہ میرے والد گرامی ص نے مجھ سے فرمایا کہ جو شخص آپ پر درود بھیجے، اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے اور اسے میں جنت میں جہاں بھی ہوں مجھ سے ملحق فرمائے۔
انہوں نے تاکید کرتے ہوئے کہا: "یمن کبھی بھی اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور اسے اپنی مذہبی، انسانی اور اخلاقی ذمہ داری سمجھتا ہے جو کہ غزہ کی مدد کرنا ہر مسلمان اور آزاد شخص پر فرض ہے۔"
انہوں نے اپنے پیغام کے ایک حصے میں تبلیغِ دین کے میدان میں خواتین کے گرانقدر کردار پر بات کرتے ہوئے کہا: اس میدان میں خواتین کی تاثیر کو نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے اور ہمیں ان کی ہر ممکن حمایت کرنی چاہیے۔
ایران کی خاتون اول جمیلہ علم الہدی نے اپنے خط میں ماہ مبارک رمضان کی مبارک باد پیش کی اور لکھا: ظلم و تشدد سے پاک دنیا، گھرانے کے استحکام اور انصاف پسندی کی ترویج سے ہی ممکن ہے اور اس سلسلے میں خواتین کا کردار ...
سید حسن نصراللہ نے کہا کہ آج فلسطینی نوجوانوں میں جہادی، قرآنی اور ایمانی جذبہ اپنے عروج پر ہے اور شہادت سے عشق کا بھرپور جلوہ غزہ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ سے ملاقات کی اور فریقین نے غزہ کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
الجزیرہ کے حوالے سے، اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے اعلان کیا: وزیر اعظم نے اپنے ہالینڈ کے ہم منصب ڈونلڈ ٹسک کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ جنگ کے اہداف کے حصول کے لیے رفح میں داخل ہونا ...
مسجد الاقصیٰ کا محاصرہ توڑنے کی تحریک کے بارے میں حماس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم مغربی کنارے کے فلسطینی عوام سے کہتے ہیں کہ وہ مسجد الاقصیٰ جائیں تاکہ قابض حکومت کے اقدامات اور انکی سازشوں کو ناکام بنایا جا ...
فلسطین کی سما نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ٹی وی چینل 12 نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کے آپریشن اور غزہ جنگ کے بعد 520,000 صہیونیوں کو پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (PTSD) کے علاج کی ضرورت ہے۔
پیوٹن نے مغرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ تکنیکی طور پر روس ایٹمی جنگ کے لیے تیار ہے لیکن فی الحال ایٹمی جنگ کی کوئی جلدی نہیں ہے اور نہ ہی ایسی صورتحال ہے۔
بریگیڈیئر جنرل محمد رضا آشتیانی نے کہا ہے کہ تمام ممالک کے ساتھ دفاعی تعاون کے شعبے میں توسیع کے حوالے سے قفقاز،آرمینیا اور قطر کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔
خواتین کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ایران کی نائب کا کہنا تھا کہ غزہ کی جنگ کے معاشی اور سیکورٹی اثرات کے پیش نظر خوراک اور ادویات کی ترسیل کو یقینی بنانا انتہائی ضروری ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...